- Home
- شوبز
- بالی ووڈ کے نامور پروڈیوسر و ہدایتکار کرن جوہر اداکاری کے میدان میں ناکامی کے بعد گلوکار بن ..
بالی ووڈ کے نامور پروڈیوسر و ہدایتکار کرن جوہر اداکاری کے میدان میں ناکامی کے بعد گلوکار بن گئے
ہفتہ 25 مارچ 2017 15:17
(جاری ہے)
بالی ووڈ ہدایتکار کرن جوہر کانام کسی تعارف کا محتاج نہیں اور وہ بھارتی فلم نگری میں ممتاز مقام رکھتے ہیں جب کہ کرن ڈائریکشن میں نام کمانے کے باوجودمیزبانی، اداکاری اور رئیلٹی شوز میں جج کے فرائض سرانجام دیتے نظر آتے ہیں لیکن اب انہوں نے نئے میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔
کرن جوہر نے اداکاری میں ناکامی کے بعد گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے اور میوزک ڈائریکٹرشیکھر راوجیانی کے لیے اپنی آواز میں گیت ریکارڈ کرایا ہے۔ کرن جوہر نے خواب سچ ہونے کے ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنی ٹوئٹ میں موسیقار شیکھر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے ساتھ گیت گانا میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے اور مجھے امید ہے کہ لمبے عرصے تک گانے گاتا رہوں گا۔Famous Showbiz Stars
Chlo Sevigny
Bilal Ashraf
amrita singh
Victoria Justice
Vanessa Ray
Yasir Hussain
Chetna Pande
Afraz Rasool
Sanaa Lathan
benita david
Crystal Bernard
Jake Gyllenhaal
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی