ہالی ووڈ فلم اسمرفزدی لوسٹ ولیج کی نئی جھلکیاں جاری

اتوار 26 مارچ 2017 12:50

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مارچ2017ء) ہالی ووڈ کی2011کی بلاک بسٹر اینیمیٹڈ کامیڈی فلم دی اسمرفز کے نئے حصے اسمرفز دی لوسٹ ولیج کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔

(جاری ہے)

کیلی ایسبیری کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسمرفز کے گرد گھوم رہی ہے جو جنگلات میں چھپے پراسرار حقائق کی کھوج لگاتے دکھائی دیں گے۔فلم میں آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں ڈیمی لوویٹو،مینڈی پیٹنکن،جیک میک بریئر،ڈینی پوڈی اور رین ولسن سمیت دیگر شامل ہیں۔ جارڈن کرنر کی پروڈیو س کردہ یہ فلم کولمبیا پکچرز کے بینر تلی7اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

وقت اشاعت : 26/03/2017 - 12:50:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :