ڈائریکٹر ذیشان حیدر نئی فلم کی ڈائریکشن دینگے

اتوار 26 مارچ 2017 13:20

لاہور۔26 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2017ء) نجی سیکٹر میں ٹی وی ڈراموں کے ڈائریکٹر ذیشان حیدر اب نئی فلم کی ڈائریکشن دینگے۔

(جاری ہے)

ذیشان حیدر نے ایک ملاقات میں بتایا کہ فلم کے اسکرپٹ پر کام شروع کردیاہے۔فلم کا موضوع ماں کی عظمت پر مبنی ہے۔ذیشان حیدر نے بتایاکہ بطور ہدایت کار یہ ان کی اہم اور پہلی فلم ہوگی جس پر وہ بھرپور محنت کررہے ہیں۔اسکرپٹ مکمل ہوتے ہی کاسٹ کا انتخاب اور شوٹنگ کا آغاز کردیاجائے گا۔

وقت اشاعت : 26/03/2017 - 13:20:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :