اداکار ساحر لودھی کی نئی فلم ’’راستہ‘‘ کی نمائش 1 3مارچ کو ہوگی

اتوار 26 مارچ 2017 13:20

لاہور۔26 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2017ء) اداکار وکمپیئر ساحر لودھی کی نئی فلم ’’راستہ‘‘ کی نمائش اب1 3مارچ کو ہوگی۔فلم کی نمائش 23مارچ کو متوقع تھی مگر فلم میں زبان کے نازیب استعمال اور گالم گلوچ سے بھرپور مکالموں نے سنسر بورڈ کے سامنے روک دیاگیا۔

(جاری ہے)

اب ساحر لودھی نے فلم میں تبدیلی کرکے اسے 31مارچ کو نمائش کے لئے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فلم لوسٹوری اور ایکشن پر مبنی ہے۔فلم کی ہدایات بھی ساحر لودھی نے دی ہیں۔

وقت اشاعت : 26/03/2017 - 13:20:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :