ریڈیو پاکستان لاہورتھیٹرکے عالمی دن پر آج خصوصی فیچر نشر کر ے گا

اتوار 26 مارچ 2017 13:20

لاہور۔26 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2017ء) ریڈیو پاکستان لاہور آج تھیٹرکے عالمی دن پر خصوصی فیچر نشر کر ے گا ۔ اس فیچر کو خالد ابراہیم نے لکھا اور اسے پروڈیوس نائیلہ سید نے کیا ہے۔فیچر میں اداکار مسعود اختر،منیر راج اور دیگر نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔
وقت اشاعت : 26/03/2017 - 13:20:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :