ایکشن اور تھرل سے بھرپورہالی ووڈ فلم ’ان لاک‘کا انٹرنیشنل ٹریلرجاری

اتوار 26 مارچ 2017 16:40

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مارچ2017ء) ’ان لاک‘ دہشتگردوں سے لڑتی سی آئی اے ایجنٹ کی کہانی ہے جو لندن کو حیاتیاتی حملے سے بچانے کے لیے دہشت گرد وں کے گروہ کے خلاف آپریشن کرتی ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں نومی ریپیس،لینڈو بلوم ،جیسیکا بون اور دیگر شامل ہیں۔سنسنی خیزمناظرسے بھرپوریہ فلم 5مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 26/03/2017 - 16:40:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :