بالی وڈ فلمساز سجوئے گھوش آنجہانی فلم ساز ستیہ جیت کی زندگی پرفلم بنائیں گے

پیر 27 مارچ 2017 15:01

بالی وڈ فلمساز سجوئے گھوش آنجہانی فلم ساز ستیہ جیت کی زندگی پرفلم بنائیں گے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) بالی وڈ فلمساز سجوئے گھوش آنجہانی فلم ساز ستیہ جیت کی زندگی پرفلم بنائیں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سجوئے گھوش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ستیہ جیت رے کی کہانی پر کام کر رہے ہیں،اس مختصر فلم کی سمت میں یہ میرا پہلا قدم ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ستیہ جیت رے کو 20 ویں صدی کے مشہور فلم سازوں میں سے ایک مانا جاتا تھا۔انہوں نے فیچر، مختصر فلم اور دستاویزی فلموں سمیت 36 فلموں کی ہدایت کاری کی ہے۔ وہ ایک مصنف، مصور ، موسیقار اور فلم ناقدین بھی رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 27/03/2017 - 15:01:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :