نور اور ولی حامد کی شادی بچانے کے لیے دوست سرگرم ہوگئے
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر پروفائل سے گلوکارشوہر کا نام بھی ہٹا دیا، جلد بریک تھرو متوقع
منگل 28 مارچ 2017 11:46
(جاری ہے)
دوسری جانب اداکارہ نور کچھ معاملات کی وجہ سے شدید زہنی دبائو کا شکار تھیں، وہ کئی روز سے ولی حامد کی سرگرمیوں سے پریشان بھی تھیں، نے بہت مشکل کے ساتھ اس فیصلے کی جانب قدم بڑھا یا ہے۔
اس سلسلے میں نورنے سب سے پہلے سوشل میڈیا پراپنے پروفائل سے ولی کا نام ہٹا کراپنے والد کا نام اپنے نام کے ساتھ جوڑلیا ہے۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ولی حامد اورنورکے درمیان اختلافات میں کچھ غیرمعروف اداکارائوں نے اہم ’’کردار‘‘ ادا کیا ہے، جس کی وجہ سے نور نے خلع کا فیصلہ کیا ہے۔ اب اس حوالے سے دونوں کے قریبی دوست سرگرم ہوگئے ہیں اورذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کے اختلافات ختم کروانے کے لیے جلد ہی ایک اہم شخصیت کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Shagufta Ejaz
Vidya Balan
Lena Headey
Konkona Sen Sharma
Sana Javed
Tamara Taylor
Sanam Saeed
Lizzy Caplan
Wajahat Rauf
Rosario Dawson
John Stamos
Shamim Ara
Showbiz News In Urdu
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا