فلم’’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘‘ نے 70 ارب روپے کمالئے

منگل 28 مارچ 2017 11:46

فلم’’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘‘ نے 70 ارب روپے کمالئے
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2017ء)خوبصورت شہزادی اور کنگ کانگ کا راج برقرارہے،دونوں فلموں کی ’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ اور ‘کانگ، اسکل آئی لینڈ‘ مجموعی کمائی ایک کھرب 10 ارب روپے ہے۔

(جاری ہے)

فلم’’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘‘ نے 70 ارب روپے کمائے ہیں جبکہ ‘کانگ، اسکل آئی لینڈ‘ کی کمائی 40 ارب روپے کما لیے۔پہلے کنگ کانگ کی دھاڑ نے باکس آفس کو دہلایا،پھر آئی خوبصورت شہزادی، جو آئی اور چھاگئی۔

وقت اشاعت : 28/03/2017 - 11:46:11