فلموں میں اپنی نمائش کر کے کامیابی پر یقین نہیں رکھتی‘سوناکشی سنہا

منگل 28 مارچ 2017 11:46

فلموں میں اپنی نمائش کر کے کامیابی پر یقین نہیں رکھتی‘سوناکشی سنہا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2017ء)سوناکشی سنہا نے کہا کہ فلموں میں اپنی نمائش کر کے کامیابی پر یقین نہیں رکھتی۔ انھیں ایسا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور ڈائریکٹرز بھی ان کے پاس ایسے کردار لے کر نہیں آتے۔

(جاری ہے)

ان کی فلمیں اس دکھاوے کے بغیر بھی کامیاب ہورہی ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ والدین سے مشورے لیتی ہیں اور والدین کے مشوروں کا ان کی زندگی میں اہم کردار ہے۔

وقت اشاعت : 28/03/2017 - 11:46:11

Rlated Stars :