اداکار نسیم وکی 31مارچ سے ملتان میں اسٹیج ڈرامہ’’عشق مجبور ‘‘میں پرفارم کریں گے

منگل 28 مارچ 2017 12:38

اداکار نسیم وکی 31مارچ سے ملتان میں اسٹیج ڈرامہ’’عشق مجبور ‘‘میں پرفارم کریں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2017ء) اداکار نسیم وکی 31مارچ سے ملتان کے بابر آڈیٹوریم میں شروع ہونے والے نئے اسٹیج ڈرامہ’’عشق مجبور ‘‘میں پرفارم کریں گے ۔

(جاری ہے)

ڈرامہ کی دیگر کاسٹ میں آغا ماجد ، ثانیہ بھٹی ،امبر خان ، راحیلہ ملک ، صدف بھٹی ، انیتا ملتانی ، کومل نا ز ، شان بلبلا ، ندیم ننھا ، آغا ناصر اور شاہد کمپیوٹر شامل ہیں ۔ ڈرامہ کے ڈائریکٹر یوسف کامران اور پرڈیوسر وحید ڈوگر ہیں ۔

وقت اشاعت : 28/03/2017 - 12:38:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :