بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر دلچسپ انداز کی سیلفی شیئر کی ہے

منگل 28 مارچ 2017 12:52

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر دلچسپ انداز کی سیلفی شیئر کی ہے
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر دلچسپ انداز کی سیلفی شیئر کی ہے جس میں وہ بہت اچھے لگ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

شاہ رخ خان کی فلم"رئیس "نے ہرتیک روشن کی فلم "مقابل"جو ایک ساتھ ریلیز ہوئی تھی کے باوجود اچھا بزنس کیا ہے ۔شاہ رخ خان امتیاز علی کی نئی فلم میں انوشکا شرما کے ساتھ تیسری بار جلوہ گر ہوں گے اس سے پہلے وہ فلم"رب نے بنا دی جوڑی "اور "جب تک ہے جاں "میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں ۔

وقت اشاعت : 28/03/2017 - 12:52:30

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :