عرفان خان جارجیا میں اپنی نئی فلم "ہندی میڈیم" کی شوٹنگ میں مصروف

منگل 28 مارچ 2017 13:05

عرفان خان جارجیا میں اپنی نئی فلم "ہندی میڈیم" کی شوٹنگ میں مصروف
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء) بالی وڈ اداکار عرفان خان جارجیا میں اپنی نئی آنے والی فلم "ہندی میڈیم" کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار عرفان خان نے ٹویٹر پر جارجیا کی معروف جگہ" برج آف پیس "پر اپنی سیلفی شیئر کی ہے ۔دانش ویجان اور بھوشن کمار کی پروڈیوس کردہ فلم میں عرفان خان کے ساتھ پاکستانی اداکارہ صبا قمر شامل ہیں۔فلم کی ہدایات سکت چوہدری نے دی ہے ۔فلم 12 مئی کو ریلیز کی جائے گی ۔

وقت اشاعت : 28/03/2017 - 13:05:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :