زیادہ فلمیں بننے سے پلے بیک سنگرز کا نیا دورآئیگا:حمیرا چنا
منگل 28 مارچ 2017 13:19
(جاری ہے)
حمیراچنا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی فلموں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے امید ہوچلی ہے کہ اب پلے بیک سنگرز کا ایک نیا دور شروع ہوگا ،جدید دور اور نئے طرز کی موسیقی نے گائیکی کو ایک نیا رخ دیا ہے اور شائقین میوزک کو بھی چوائس مل گئی تاہم مشرقی موسیقی کا اثراپنی جگہ برقرار ہے ،مغرب میں بھی اسے بیحد پسند کیا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا ذاتی طور پر اعزازات ملنے کے باوجود اچھے کام کے لئے ہر وقت کوشاں رہتی ہوں،سریلے گیت و دلکش میوزک ہی فلموں کو کامیاب بنانے میں اہم کردار اد ا کررہے ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Diane Farr
Kamal Haasan
Christina Applegate
Saira Khan
Sanjay Leela Bhansali
Sarmad Sultan Khoosat
Neelam Muneer
Junaid Khan
Kathleen Turner
Bonnie Wright
usman mukhtar
Jennifer Lawrence
Showbiz News In Urdu
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری