اسپائیڈرمین سلسلے کی فلم ہوم کمنگ کا ٹریلر کل جاری ہو گا

منگل 28 مارچ 2017 14:27

اسپائیڈرمین  سلسلے کی فلم ہوم کمنگ کا ٹریلر کل جاری ہو گا
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2017ء) ہالی وڈ فلم سپائیڈرمین کے سلسلے کی فلم ہوم کمنگ کا ٹریلر کل ریلیز ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ فلم اسپائیڈرمین کے سلسلے کی اگلی فلم ہوم کمنگ کا ٹریلر کل ریلیز کر دیا جائے گا،فلم میں مرکزی کردار ٹام ہولینڈ نبھا رہے ہیں،فلم کی دیگر کاسٹ میں پیٹر پارکر اور مائیکل کیٹن شامل ہیں،فلم کی ہدایات جون واٹس نے دی ہے،فلم 7 جولائی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائیگی۔

وقت اشاعت : 28/03/2017 - 14:27:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :