ایان علی کی کسٹم عدالت کے جرمانے کے خلاف اپیل خارج
کسٹم عدالت نے ایان علی پرغیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس میں مساوی جرمانہ عائد کیا تھا
بدھ 29 مارچ 2017 13:41
(جاری ہے)
سماعت کے دوران کسٹم کی جانب سے ایڈوکیٹ چوہدری محمد نوازعدالت کے روبرو پیش ہوئے جب کہ ایان علی کے وکلا اس مرتبہ بھی پیش نہ ہوئے۔
جس پرعدالت عالیہ نے ایان علی کے وکیل کی مسلسل عدم حاضری کے باعث درخواست خارج کردی۔واضح رہے کہ کسٹم عدالت نے ایان علی پران سے برآمد ہونے والی غیر ملکی کرنسی کے مساوی جرمانہ عائد کیا تھا جسے ایان علی کے وکلا نے اپیلیٹ کورٹ میں چیلنج کیا تھا تاہم کسٹم اپیلیٹ کورٹ میں جرمانے کے خلاف درخواست ایان علی کے وکیل کی عدم دستیابی پر ہی خارج کردی تھی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Dakota Johnson
Sana Nawaz
Shaista Jabeen
Robert Downey Jr.
Zac Efron
adele
Rahat Kazmi
Shamoon Abbasi
Mansha Pasha
Zoë Kravit
Gal Gadot
haider sultan
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا