سلمان خان کی نئی فلم"ٹیوب لائٹ" 25جون کو ریلیز ہو گی

پیر 3 اپریل 2017 13:49

سلمان خان کی نئی فلم"ٹیوب لائٹ" 25جون کو ریلیز ہو گی
ممبئی ۔ 03 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2017ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان کی نئی فلم"ٹیوب لائٹ" 25جون کو ریلیز ہو گی ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائے ابلاغ کے مطابق فلم"بجرنگی بھائی جان"کے ہدایتکار اور اداکار ایک بار پھر دلچسپ کہانی کے ساتھ نظر آئیں گے۔فلم کے ہدایتکار کبیر خان ہیں۔

وقت اشاعت : 03/04/2017 - 13:49:30

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :