فلم"ہاف گرل فرینڈ "کا موشن پوسٹر جاری

پیر 3 اپریل 2017 13:49

فلم"ہاف گرل فرینڈ "کا موشن پوسٹر جاری
ممبئی ۔ 03 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2017ء) بھارتی فلم"ہاف گرل فرینڈ "کا موشن پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پوسٹر میں ارجن کپور اور شردھا کپور ایک ساتھ نظر آرہی ہیں ۔

(جاری ہے)

جس میں وہ بارش میں ایک دوسرے کے کندھے سے کندھا ملائے کھڑے ہیں ۔توقع کی جارہی ہے کہ فلم19مئی کو ریلیز ہو گی۔فلم چیتن کے ناول پر مبنی ہے جو کہ اسی نام سے لکھا گیا تھا۔ فلم میںارجن کپور اہم کردار ادا کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 03/04/2017 - 13:49:31

Rlated Stars :