عدنان ملک اور صنم سعید نئی اردو فلم ’’کیک‘‘ میں کام کرینگے

پیر 3 اپریل 2017 18:07

عدنان ملک اور صنم سعید نئی اردو فلم ’’کیک‘‘ میں کام کرینگے
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2017ء) حال ہی میں نجی ٹی وی چینل سے ختم ہونیوالی ڈرامہ سیریل ’’دل بنجارہ‘‘ کی جوڑی عدنان ملک اور صنم سعید نئی اردو فلم ’’کیک‘‘ میں کام کرینگے۔

(جاری ہے)

فلم کیک کے ہدایتکار عاصم عباسی ہیں جبکہ فلم کا سکرپٹ بھی عام ڈگر سے ہٹ کر لکھوایا گیا ہے۔ اداکارہ صنم سعید کاکہنا ہے کہ فلم کیک دیکھنے والوں کو بھرپور تفریح فراہم کریگی۔ فلم میں آمنہ شیخ بھی ایک کردار ادا کرینگی۔

وقت اشاعت : 03/04/2017 - 18:07:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :