ماورا حسین نے وکالت کی ڈگری کے لیے سال دوئم کا امتحان پاس کرلیا
ماورا حسین جہاں کامیاب اداکارہ ہیں، وہیں وہ اپنے تعلیمی کیریئر کو بھی آگے بڑھانا چاہتی ہیں
منگل 22 اگست 2017 11:56
(جاری ہے)
شیئر کی گئی تصویر میں ماورا حسین کا کارڈ دیکھا جاسکتا ہے، جس میں اداکارہ کے نام سمیت 3 میرٹس اور (دوسرا سال) پڑھا جاسکتا ہے۔
اداکارہ نے اس کامیابی پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے یہ کام اپنی والدہ کے خواب کو مکمل کرنے کے لیے کیا۔ماورا حسین کا کہنا تھا کہ ’ان کی والدہ کا خواب تھا کہ وہ وکالت کی تعلیم حاصل کریں، انہوں نے کامیابی پر اپنے اساتذہ کا بھی شکریہ ادا کیا۔خیال رہے کہ ماروا حسین نے اس سے قبل بھی لندن یونیورسٹی سے وکالت کا ڈپلومہ حاصل کر رکھا ہے، جب کہ انہوں نے 6 ماہ تک میڈیسن کی تعلیم بھی حاصل کی، مگر اسے بھی برقرار نہ رکھ سکیں۔ماورا حسین جہاں کامیاب اداکارہ ہیں، وہیں وہ اپنے تعلیمی کیریئر کو بھی آگے بڑھانا چاہتی ہیں، انہوں نے فیشن ڈزائنگ میں بھی خصوصی تربیت لے رکھی ہے۔ماورہ حسین متعدد معروف ٹی وی ڈراموں سمیت 2016 میں بولی وڈ فلم ’صنم تیری قسم‘ میں بھی ڈیبیو کر چکی ہیں، جب کہ وہ پاکستانی ٹیلی فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sonakshi Sinha
Sushant Singh Rajput
Jennifer Morrison
Cameron Diaz
Mehnaz Begum
Emilia Clarke
Fawad Afzal Khan
Anthony Michael Hall
Rishi Kapoor
Saira Khan
Colin Farrell
Hareem Farooq
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا