اداکارہ ماورا حسین نے اچانک باکسنگ شروع کر دی
ڈرامے میں کام کرنے کیلئے مجھے وزن کم کرنے کی ضرورت تھی جس لیے باکسنگ کر رہی ہوں‘انٹرویو
بدھ 16 نومبر 2016 11:45
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں ماورا حسین نے کہا اپنے ڈرامے ’’سمیع‘‘ میں، میں 18 سال کی نوجوان لڑکی کا کردار ادا کررہی ہوں، اور اس عمر کا لگنے کے لیے مجھے مزید وزن کم کرنے کی ضرورت تھی، اس لیے میں نے باکسنگ کا آغاز کیا، شکر ہے میں اب تک 8 کلو وزن کم کرچکی ہوں۔
ایک سوال کے جواب میں ماورا حسین نے کہا کہ مداح مجھے نہیں اپنے دل کو فالو کریں، میں طویل عرصے سے باکسنگ سیکھنا چاہتی تھی، میں اب خود کو مزید طاقتور محسوس کرتی ہوں، اس سے آپ کی زندگی میں نظم و ضبط آتا ہے، میں باکسنگ کے علاوہ دیگر ورزش اور یوگا بھی کرتی رہتی ہوں۔واضح رہے کہ ماورا حسین کے ڈرامے 'سمیع' کی کہانی بچوں پر تشدد کے مسائل پر مبنی ہے۔یہ ڈرامہ جان ہوپکنز یونیورسٹی کے اشتراک سے تیار کیا جارہا ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Tina Majorino
Pathanay Khan
Ahmed Jahanzeb
Chunky Pandey
Jeremy Renner
Shagufta Ejaz
Abbey Lee
Judy Greer
Konkona Sen Sharma
Azra Aftab
Parineeti Chopra
Linda Hamilton
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی