اداکارہ ماورا حسین نے پہلی پاکستانی فلم سائن کرلی

عمیر اس فلم کا حصہ بنے تو یہ ان کی اور ماورا حسین کی ایک ساتھ پہلی فلم ہوگی

جمعہ 18 نومبر 2016 11:41

اداکارہ ماورا حسین نے پہلی پاکستانی فلم سائن کرلی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 نومبر2016ء) اداکارہ ماورا حسین آخر کار پاکستانی فلم میں کام کرنے کیلئے تیار ہوگئیں ۔ وہ جلد ہدایتکار ثاقب ملک کی فلم میں مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئینگی ، اس کی شوٹنگ اگلے سال کے شروع میں استنبول میں کی جائیگی ، خبریں ہیں کہ گلوکار ، اداکار عمیر جیسوال بھی ماورا حسین کیساتھ اس فلم کا حصہ بنیں گے ۔

(جاری ہے)

اگر عمیر اس فلم کا حصہ بنے تو یہ ان کی اور ماورا حسین کی ایک ساتھ پہلی فلم ہوگی ۔

وقت اشاعت : 18/11/2016 - 11:41:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :