اداکارہ و ماڈل مومل شیخ 32برس کی ہو گئیں، کل سالگرہ کا کیک کاٹیں گی

جمعرات 5 اپریل 2018 11:58

اداکارہ و ماڈل مومل شیخ 32برس کی ہو گئیں، کل سالگرہ کا کیک کاٹیں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اپریل2018ء) اداکارہ و ماڈل مومل شیخ کل(جمعہ ) کو اپنی 32ویں سالگرہ منائیں گی۔ مومل شیخ 6اپریل 1986ء کوکر اچی میں پیدا ہوئیں ، وہ فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار جاوید شیخ کی صاحبزادی ہیں۔

(جاری ہے)

تعلیم مکمل کرنے کے بعدانہوں نے ٹی وی ڈرامہ سریل سے اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا ۔مومل شیخ ٹی وی ڈراموں کے ساتھ مختلف نجی ٹی وی چینل کے شو کی میزبانی بھی کرتی رہی ہیں۔ اداکارہ و ماڈل مومل شیخ اپنی 32ویں سالگرہ کراچی میں اپنے اہل خانہ اور قریبی دوست احباب کے ساتھ منائیں گی ۔

وقت اشاعت : 05/04/2018 - 11:58:36

Rlated Stars :