عیدالفطر کی خصوصی ٹرانسمیشن، ٹی وی چینلز نے اداکاروں سے رابطے شروع کردیئے

ہفتہ 4 جولائی 2015 13:52

عیدالفطر کی خصوصی ٹرانسمیشن، ٹی وی چینلز نے اداکاروں سے رابطے شروع کردیئے

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء)ٹی وی چینلز نے عید الفطر پر خصوصی ٹرانسمیشن کیلئے اداکاروں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عید الفطر کے حوالے سے مختلف ٹی وی چینلز خصوصی ڈرامے ریکارڈ کر چکے ہیں جبکہ اب عید الفطر کے موقع پر لائیو خصوصی ٹرانسمیشن کیلئے بھی اداکاروں سے رابطوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جن میں احسن خان ، جویریہ سعود ، نور بخاری ، مومل شیخ ، فہد مصطفی ، ڈاکٹر ہما میر ، ثناء ، ریشم ، نور الحسن اور صوفیہ مرزا شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 04/07/2015 - 13:52:34

Rlated Stars :