فلم انڈسٹری کے بحران کے ذمہ دار اس سے وابستہ سبھی لوگ ہیں‘اداکارہ نرما
جمعرات 17 نومبر 2016 11:34
(جاری ہے)
نئی فلمیں اس لگے لپٹے اسکرپٹ اور کرداروں سے ہٹ کر بنائی جارہی ہیں، جس سے ہر کسی کو اپنی ورسٹائل پرفارمنس دکھانے کا موقع مل رہا ہے۔
اسی لیے فلم بین بھی اپنی فلموں کو پسند کرنے لگے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ نیا ٹیلنٹ کا کام دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، نئے چہرے فلم انڈسٹری کو اندھیروں سے نکال کر روشنیوں کے سفر پر گامزن کرنے میں کامیاب ہورہے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ شوبز سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی بلکہ منتخب پروجیکٹ کرنے کی پالیسی اختیار کر لی ہے۔ فلم آج بھی میرا ڈریم ہے اس کی بحالی کو دیکھتے ہوئے بے حد خوشی ہورہی ہے۔ کراچی کی طرح لاہور میںبھی فلمی سرگرمیوں میں تیزی آنی چاہیے۔ موجودہ حالات میں جب بھارتی فلموں پر پابندی ہے یہ ہمارے لیے سنہری موقع ہے کہ اچھی اور معیاری فلمیں بنائیں تاکہ سینما انڈسٹری والے غیر ملکی فلموں پر انحصار کرنا چھوڑ دیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Zoë Kravit
Faisal Rehman
Lisa Haydon
Mehnaz Begum
Matthew McConaughey
Sahil Shroff
Amanullah Khan
syra shehroz
Alok nath
Katie Holmes
Nayyar Ejaz
eman suleman
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا