شہرہ آفاق گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کی68 ویں سالگرہ 13اکتوبر کو منائی جائے گی
پیر 10 اکتوبر 2016 17:50
(جاری ہے)
1995ء میں نصرت فتح علی خاں کا نا م پوری دنیا میں اس وقت پوری دنیا میں گونجا جب کینیڈا کے گٹارسٹ مائیکل بروک مغربی سازوں پرانکے کئی فیوڑن مارکیٹ میں لائے۔ پیٹر گیبرئٍل کے ساتھ انکے البم مست مست کی گونج بھی پوری دنیا میں سنی گئی۔ نصرت فتح علی خاں کے قوال کے طورپر 125البم ریلیز ہوئے اورانکا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج ہوا۔میڈونا جیسی گلوکارہ ان کے ساتھ گانے کی خواہش مند تھیں۔فتح علی خاں قوالی اور سر کی دنیا کا ایک ایسا ستارہ تھے جس کی چمک کبھی ماند نہیں پڑے گی۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Avan Jogia
Rechal Khan
Cara Delevingne
Amna IIyas
Miles Teller
Abrar Ul Haq
Sushmita Sen
Mohammed Irfan
Harshdeep Kaur
Monica Bellucci
Noor Ul Hassan
Feroze Khan
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا