پر ینیتی چوپڑا نے رنویر سنگھ سے انوکھی خواہش کا اظہار کر دیا

بدھ 16 اگست 2017 13:26

پر ینیتی چوپڑا نے رنویر سنگھ سے انوکھی خواہش کا اظہار کر دیا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اگست2017ء) معروف بھارتی اداکارہ پر ینیتی چوپڑا نے اداکار رنویر سنگھ سے انوکھی خواہش کا اظہار کر کیسب کو حیران کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بھارتی میڈیا سے بات کر تے ہوئے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ رنویر سنگھ کے ساتھ نٹیلا کے باتھ ٹب (چاکلیٹ سے بھرا ) میں چھلانگ لگا ئیں۔ انہوں نے مزید یہ بھی بتا یا کہ دونوں اداکار چا کلیٹ کے شیدائی ہیں گو کہ وہ اپنی ڈائیٹ کابہت خیال رکھتے ہیں تاکہ وہ اپنے آپ کو فٹ رکھ سکیں لیکن جب بات چاکلیٹ کی آتی ہے تو وہ خود کو روک نہیں سکتے۔ان کا کہناہے کہ اگر دونوں اداکاروں کو موقع ملا تو وہ ضرور نٹیلا کے باتھ ٹب میں چھلانگ لگائیں گے۔

وقت اشاعت : 16/08/2017 - 13:26:34

Rlated Stars :