پرنیتی چوپڑا آسٹریلیا میں شعبہ سیاحت کی ایمبیسڈر مقرر

منگل 5 ستمبر 2017 13:52

پرنیتی چوپڑا آسٹریلیا میں شعبہ سیاحت کی ایمبیسڈر مقرر
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا آسٹریلیا میں شعبہ سیاحت کی ایمبیسڈر مقرر ہو گئیں۔بھارتی ذرائع کے مطابق پہلی بار ہوا ہے کہ بھارتی خاتون آسٹریلیا میں شعبہ سیاحت کی ایمبیسڈر مقرر ہوئی ہیں۔
وقت اشاعت : 05/09/2017 - 13:52:08

Rlated Stars :