اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے کے لئے’’کیسری‘‘ بہترین فلم ہے، پرینیتی چوپڑا
جمعہ 26 جنوری 2018 15:08
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ وہ بہت طویل عرصے سے اداکار اکشے سر کے ساتھ کام کرنا چاہتی تھیں اور میرا خیال ہے کہ یہ بہترین فلم ہے کیونکہ اکشے پنجابی ہیں اور فلم جس موضوع پر مبنی ہے اس کے لئے بہترین محسوس کرتے ہیں،اداکار اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے کے لئے فلم ’’کیسری‘‘ میرے لئے بہترین فلم ہے اور میں فلم کی عکسبندی کے لئے پرجوش اور خوش ہوں۔ ہدایتکار انوراگ کشپ کی فلم ’’کیسری‘‘ کی کہانی ساراگڑھی کی جنگ پر مبنی ہے، فلم آئندہ سال ہولی پر ریلیز کی جائے گی۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Cam Gigandet
Mary Elizabeth Winstead
Helena Bonham Carter
Chlo Sevigny
Imogen Poots
Bethany Joy Lenz
Sami Shah
kinza hashmi
JoAnna Garcia
Elizabeth Mitchell
Ali Haider
Bipasha Basu
Showbiz News In Urdu
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی