سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ فلم ’’شوٹ گن شادی ‘‘ میں پرینیتی چوپڑا مرکزی کردار ادا کریں گی
جمعہ 22 جون 2018 14:53
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا ایک بار پھر فلم ’’ایک ولن ‘‘ کی پروڈیوسر ایکتا کپور کی نئی فلم ’’شوٹ گن شادی ‘‘ کا حصہ بن گئے ہیں جبکہ ان کے ساتھ فیمیل مرکزی کردار کے لئے اداکارہ شردھا کپور، کریتی سینن، سوناکشی سنہا اور فاطمہ ثناء شیخ کے ناموں پر غور کیا گیا لیکن اب اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے فلم کا حصہ بننے کی تصدیق کر دی گئی ہے اور اس سلسلے میں اداکارہ کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرینیتی چوپڑا نے فلم’’’شوٹ گن شادی‘‘ کے لئے حامی بھر لی ہے جبکہ انہیں فلم کا خیال اور اپنا کردار پسند بے حد پسند آیا ہے۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mena Suvari
Babar Ali
Shamim Ara
Zeba Bakhtiar
Alan Ritchson
Connie Britton
Nayyara Noor
Ahmad Ali Butt
Daisy Ridley
Nadia Afgan
Sonya Hussain
Alyson Stoner
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف