پرینیتی چوپڑا اور ارجن کپور کی فیشن واک

پیر 23 جولائی 2018 14:33

پرینیتی چوپڑا اور ارجن کپور کی فیشن واک
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جولائی2018ء) بالی وڈ کی مشہور فلمی جوڑی پرینیتی چوپڑا اور ارجن کپور نے حال ہی میں فیشن واک کی۔

(جاری ہے)

انہوںنے دہلی میں ہونیوالے ایک فیشن شو میں مشہور ڈریس ڈیزائنروں کے ملبوسات زیب تن کرکے کیٹ واک کی۔ دونوں اداکار نئی فلم ' سندیپ اور پنکی فرار' کی شوٹنگ کررہے ہیں۔ عشق زادے سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والے دونوں اداکار ایکبار پھر ساتھ دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 23/07/2018 - 14:33:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :