فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

جمعرات 16 اگست 2018 13:09

فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) بالی وڈ فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ویپول امرت لال شا کی فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ 2007ء میں بنائی گئی فلم ’’نمستے لندن‘‘ کا سیکوئل ہے جس کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا جس میں اداکار ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں، فلم رواں سال 19اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 16/08/2018 - 13:09:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :