پرینیتی چوپڑا فلم ’’لائف ان اے میٹرو‘‘ کے سیکوئل کا حصہ بن گئیں

بدھ 19 ستمبر 2018 14:20

پرینیتی چوپڑا فلم ’’لائف ان اے میٹرو‘‘ کے سیکوئل کا حصہ بن گئیں
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا فلم ’’لائف ان اے میٹرو‘‘ کے سیکوئل کا حصہ بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا فلمساز انوراگ باسو کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند تھیں اور انوراگ باسو بھی ان کی حالیہ فلموں کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے ان کے ساتھ کام کرنا چاہتے تھے اور اب فلم’’لائف ان اے میٹرو‘‘ کے سیکوئل کا حصہ بن گئی ہیں لیکن ابھی فلم کی کاسٹ کے حوالے سے باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا۔

وقت اشاعت : 19/09/2018 - 14:20:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :