فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کے نئے گانے’’پٹولہ‘‘ کی پہلی جھلک جاری

منگل 2 اکتوبر 2018 15:38

فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کے نئے گانے’’پٹولہ‘‘ کی پہلی جھلک جاری
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپور کی فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کے چوتھے گانے’’پٹولہ‘‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ارجن کپور کی فلم ’’نمستے انگلینڈ‘‘ کے چوتھے گانے’’پٹولہ‘‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے جس میں ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا ڈانس کرتے دکھائے دے رہے ہیں، اس سے قبل فلم کے تین گانے’’تیرے لئے‘‘، ’’بھرے بازار‘‘ اور ’’دھوم دھڑکا‘‘ جاری کئے گئے ہیں اور اب فلم کا چوتھا گانا’’پٹولہ‘‘ جاری کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 02/10/2018 - 15:38:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :