رنبیر کپور نے فلم ’’براھماسترا ‘‘کے لئے تیاری شروع کر دی

پیر 6 نومبر 2017 11:23

رنبیر کپور نے فلم ’’براھماسترا ‘‘کے لئے تیاری شروع کر دی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے فلم ’’براھماسترا ‘‘ کے لئے تیاری شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنبیر کپور کی فلم ’’براھماسترا ‘‘ کے تیاریاں زورو شور سے جاری ہیں،جس میں رنبیر کپور ،عالیہ بھٹ اور امیتابھ بچن مرکزی کردار ادا کریں گے، ہدایتکار ایان مکھرجی کی فلم کی عکسبندی آئندہ سال شروع کی جائے گی جبکہ فلم 2019 ء میں ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 06/11/2017 - 11:23:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :