رنبیر کپور بہترین شوہر ثابت ہوں گے، کرن جوہر

جمعرات 30 اگست 2018 13:57

رنبیر کپور بہترین شوہر ثابت ہوں گے، کرن جوہر
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اگست2018ء) بالی وڈ فلمساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ اداکار رنبیر کپور بہترین شوہر ثابت ہوں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ جب انسان ایک رشتے میں ایک کے بعد دوسری غلطی کرتا ہے تو اس غلطی کو حل کرنے کا بہترین حل اس رشتے کو چھوڑ دینا ہے کیونکہ اس سے بہترین حل کوئی نہیں ہے کہ آپ کو غلطی کا کوئی احساس نہیں ہے اور آپ نے ایک بار پھر غلطی کی ہو۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ رنبیر کپور بہترین شوہر ثابت ہوں گے اور میں نے انہیں پہلے ہی نصیحت کر دی ہے۔

وقت اشاعت : 30/08/2018 - 13:57:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :