کرن جوہر’’کچھ کچھ ہوتا ہے 2‘‘ میں عالیہ اور رنبیر کو کاسٹ کریں گے

جمعرات 13 ستمبر 2018 12:04

کرن جوہر’’کچھ کچھ ہوتا ہے 2‘‘ میں عالیہ اور رنبیر کو کاسٹ کریں گے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2018ء) بالی وڈ فلمساز کرن جوہر فلم’’کچھ کچھ ہوتا ہے 2‘‘ بنانے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

کرن کا کہنا ہے کہ فلم میں?عالیہ بھٹ، جھانوی کپور اور رنبیر کو کاسٹ کریں گی-بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرن جوہر 1998 میں بننے والی فلم کچھ کچھ ہوتا ہے 2 بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اگر میں نے فلم بنائی تو اس میں عالیہ بھٹ ،جھانوی کپور اور رنبیر کپور کو کاسٹ کروں گا۔

وقت اشاعت : 13/09/2018 - 12:04:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :