فٹ بالر لائنل میسی کا رنبیر کپور کو سالگرہ پر سائن کردہ فٹ بال جرسی کا تحفہ

پیر 1 اکتوبر 2018 12:27

فٹ بالر لائنل میسی کا رنبیر کپور کو سالگرہ پر سائن کردہ فٹ بال جرسی کا تحفہ
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کو فٹ بال کلب بارسلونا کے فٹ بالر لائنل میسی نے اپنی سائن کردہ فٹ بال جرسی تحفے میں دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنبیر کپور کی 28ستمبر کو 36ویں سالگرہ منائی گئی جس پر انہیں فٹ بال کلب بارسلونا کے فٹ بالر نے اپنی سائن کردہ فٹ بال جرسی تحفے میں دی جسے پہنے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہیں۔ رنبیر کپور فلم ’’براہمسترا‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 01/10/2018 - 12:27:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :