رنبیر کپوردادی کی آخری رسومات میں شرکت نہ کر سکے

منگل 2 اکتوبر 2018 13:26

رنبیر کپوردادی کی آخری رسومات میں شرکت نہ کر سکے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور نیتو کپور اداکار رشی کپور کے امریکا میں علاج کی وجہ سے دادی کی آخری رسومات میں شرکت نہ کر سکے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رشی کپور ان دنوں علاج کی غرض سے امریکا میں ہیں اور ان کے ہمراہ ان کی اہلیہ نیتو کپور اور بیٹا رنبیر کپور بھی موجود ہیں جس کے باعث رشی کپور کی فیملی ان کی والدہ کی آخری رسومات میں شرکت نہیں کر سکی۔

وقت اشاعت : 02/10/2018 - 13:26:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :