رندیپ ہودا فلم ’’باغی 2 ‘‘کا حصہ بن گئے

بدھ 18 اکتوبر 2017 13:03

رندیپ ہودا فلم ’’باغی 2 ‘‘کا حصہ بن گئے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکار رندیپ ہودا فلم ’’باغی 2 ‘‘ کا حصہ بن گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رندیپ ہودا فلم ’’باغی 2 ‘‘ میں ٹائیگر شروف کے دوست ایل ایس ڈی کا کردار ادا کریں گے ،فلم میں ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی مرکزی جبکہ منوج باجپائی اہم کردار ادا کر رہے ہیں،ہدایتکار احمد خان کی فلم آئندہ سال 27 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 18/10/2017 - 13:03:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :