رنویر سنگھ فلم ’’پدماوتی‘‘ کی عکسبندی مکمل ہونے کے بعد لاس اینجلس روانہ

جمعہ 10 نومبر 2017 13:14

رنویر سنگھ فلم ’’پدماوتی‘‘ کی عکسبندی مکمل ہونے کے بعد لاس اینجلس روانہ
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ فلم ’’پدماوتی‘‘ کی عکسبندی مکمل ہونے کے بعد چھٹیاں گزارنے کے لئے امریکی شہر لاس اینجلس روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ فلم ’’پدماوتی ‘‘ کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد لاس اینجلس میں چھٹیاں گزار رہے ہیں ،ان کی سوشل میڈیا پر چند تصاویر شیئر کی گئی ہیں جن میں وہ مچھلیوں کے شکار ، گالف اور پارک میں بھاگتے ہوئے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 10/11/2017 - 13:14:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :