جانہوی کپور نئی فلم میں رنویر سنگھ کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی

جمعرات 16 نومبر 2017 14:07

جانہوی کپور نئی فلم میں رنویر سنگھ کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جانہوی کپور ہدایتکار روہت شیٹھی کی فلم میں رنویر سنگھ کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اس ضمن میں خبریں سامنے آرہی ہیں کہ اداکار رنویر سنگھ نے جانہوی کپور کے ساتھ فلم پراجیکٹ پر بات کی اور فلم میں دلسچپی کا اظہار کیااس حوالے سے ابھی تک رسمی طور پر کچھ بھی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ اداکار رنویر سنگھ ان دنون فلم ’’پدماوتی ‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں جو یکم دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 16/11/2017 - 14:07:20

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :