اداکار رنویر سنگھ کی ٹوئٹر پر اپنی ایک مزاحیہ وڈیو جاری

جمعرات 9 فروری 2017 13:38

اداکار رنویر سنگھ کی ٹوئٹر پر اپنی ایک مزاحیہ وڈیو جاری
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 فروری2017ء) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی ایک مزاحیہ وڈیو ٹوئٹر پر جاری کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے حال میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ہی ایک مزاحیہ وڈیو جاری کی ہے جس میں وہ اداکار عالیہ بھٹ کے ساتھ کام ملنے پر مزاحیہ انداز میں خوشی کا اظہار کر رہے ہیں ،انہوں نے اداکارہ عالیہ بھٹ کا پوسٹر بھی ہاتھ میں تھاما ہوا ہے،دونوں ہدایتکار زویا اختر کی فلم ’’گلی بوائے ‘‘میں بطور جوڑی اکٹھے دکھائی دیں گے،فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی ہو جائیگا۔

وقت اشاعت : 09/02/2017 - 13:38:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :