فلمی دنیا کی وہ بیگمات جنہوں نے اپنے شوہروں کی بے وفائی کو قبول کرلیا
منگل 18 اگست 2015 15:05
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء)فلمی دنیا بھی بڑی عجیب ہے اور اس میں ہر طرح کے حالات دیکھنے کوملتے ہیں۔آئیے آپ کو چند ایسی بیگمات کے بارے میں بتاتے ہیں جنہوں نے اپنے شوہروں کی بے وفائی کو قبول کرلیا۔ایک وقت تھا کہ امیتابھ بچن اور ریکھا کے تعلق کے چرچے زبان زد وعام تھے لیکن جیا بچن نے امیتابھ بچن کی بے وفائی کوقبول کیا۔
فلم سلسلہ، جس میں امیتابھ اور ریکھا ایک ساتھ آئے تھے،کے دور میں بھی یہ بات دیکھنے کو ملی اور کافی سرگوشیاں ہوئیں کہ دونوں کے تعلقات ہیں لیکن جیابچن خاموش رہیں اور آج یہ بات ماضی کاحصہ بن چکی ہے۔اجے دیوگن آج کل کنگنا رنات کے ساتھ ہیں۔جس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ اجے کی ایک فلم کے ڈائریکٹر ودیا بالن کو فلم میں لینا چاہتے تھے لیکن اجے دیوگن نے ڈائریکٹر کو کنگنا کو سائن کرنے پر قائل کیا۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
اجے دیوگن
Ajay Devgan
امیتابھ بچن
Amitabh Bachchan
ودیا بالن
Vidya Balan
جیا بچن
Jaya Bachchan
ریکھا
Rekha
راج ببر
Raj Babbar
Famous Showbiz Stars
Sharmeen Obaid-Chinoy
Beenish Chohan
Tooba Siddiqui
Kara Hayward
Mehreen Jabbar
Bruce Lee
Gemma Chan
Robert Patrick
Amanat Chan
Jeffrey Dean Morgan
Patrick Swayze
Jennifer Garner
Showbiz News In Urdu
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا