سیف علی خان اور ان کے والدہ منصور علی خان کو 2 ہندو خواتین کو اسلام قبول کروا کر شادی کرنے کا منفرد اعزاز حاصل

جمعہ 31 جولائی 2015 14:33

سیف علی خان اور ان کے والدہ منصور علی خان کو 2 ہندو خواتین کو اسلام قبول کروا کر شادی کرنے کا منفرد اعزاز حاصل

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) سیف علی خان اور ان کے والدہ منصور علی خان کو 2 ہندو خواتین کو اسلام قبول کروا کر شادی کرنے کا منفرد اعزاز حاصل ‘شرمیلا ٹیگور نے منصور علی خان پٹودی سے شادی کیلئے ہندو دھرم ‘ امریتا سنگھ نے سکھ مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کر کے باپ بیٹے سے شادی کی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری میں اداکاروں کی آپس میں شادی کا رواج تو عام ہے تاہم بالی ووڈ میں محبت کی شادی کیلئے ہندو اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نواب منصور علی خان پٹودی سے شادی کیلئے اپنا دھرم تبدیل کیا تھا اور انہوں نے ان کے پیار میں مسلمان ہونے کو ترجیح دی ۔

دوسری طرف ان کے بیٹے سیف علی خان سے پیار کے بعد امریتا سنگھ نے بھی محبت کے ہاتھوں مجبور ہو کر شادی کی جس کے بعد دونوں باپ بیٹوں کو یہ اعزاز حاصل ہو گیا کہ انہوں نے 2 خواتین کو مذہب تبدیل کروا کر ان سے شادی کی

وقت اشاعت : 31/07/2015 - 14:33:05

Rlated Stars :