سلمان خان کے بعد اب سہیل خان بھی پہلوان کے روپ میں جلوہ گر ہوں گے

جمعہ 15 ستمبر 2017 12:15

سلمان خان کے بعد اب سہیل خان بھی پہلوان کے روپ میں جلوہ گر ہوں گے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان کی پہلی ٹی وی پروڈکیشن میں سہیل خان گاما پہلوان کا کردار ادا کریں گے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق سلمان خان کی فلم ’’سلطان‘‘کے بعد اب ان کے بھائی سہیل ان کی پہلی ٹی وی پروڈکشن میں گاما پہلوان کا کردار ادا کریں گے ۔سہیل نے اپنے کردار کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیںکہ جس طرح فلم ’’سلطان‘‘ میں سلمان خان دکھائی دے رہے تھے وہ بھی ایسا ہی دکھائی دینا چاہتے ہیں۔

وقت اشاعت : 15/09/2017 - 12:15:33

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :