سلمان خان کو دیکھ کر گھگھی بندھ جاتی ہے‘اداکارہ تاپسی پنو
سلمان جب میرے سامنے ہوتے ہیں تو میں بات تک نہیں کر پاتی اور مجھے چپ لگ جاتی ہے
جمعرات 19 اکتوبر 2017 12:12
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران تاپسی نے بتایا کہ پروگرام بگ باس 11 میں سلمان کو دیکھ انھیں سمجھ ہی نہیں آرہا تھا کہ وہ کیا کریں۔
تاپسی نے کہا کہ دراصل سلمان خان کی شخصیت ہی ایسی ہے۔ لوگ مجھے کہتے تھے کہ تیرے منہ میں فلٹر نہیں ہے لیکن جب سلمان جب میرے سامنے ہوتے ہیں تو میں بات تک نہیں کر پاتی اور مجھے چپ لگ جاتی ہے۔ جب میں ان کے سامنے سٹیج پر ڈانس کر رہی تھی تو اس وقت بھی میں بہت نروس ہو گئی تھی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Katherine Schwarzenegger
Anupam Kher
Elizabeth Mitchell
Lucas Black
Candace Cameron-Bure
Tamara Taylor
Vaneeza Ahmad
Mélanie Laurent
Bella Hadid
Nandita Das
Melissa Fumero
Hailee Steinfeld
Showbiz News In Urdu
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات