سلمان خان ٹی وی ریالٹی شو’’دس کا دم‘‘ کے سیزن تھری کی میزبانی کریں گے

جمعہ 17 نومبر 2017 14:27

سلمان خان ٹی وی ریالٹی شو’’دس کا دم‘‘ کے سیزن تھری کی میزبانی کریں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان ٹی وی ریالٹی شو’’دس کا دم‘‘ کے سیزن تھری کی میزبانی کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی چینل سونی کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ اینڈ بزنس ہیڈ دانش خان نے اعلان کیا ہے کہ ٹی وی ریالٹی شو’’دس کا دم‘‘ کے سیزن تھری کی میزبانی کریں گے۔انہوں نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ پروگرام ناظرین کو بہت پسند آئے گا۔ پروگرام جلد ہی آن ائیر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 17/11/2017 - 14:27:42

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :