سنجے دت کی بیٹی کی بولڈ تصویر منظر عام پر آگئی

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 13:54

سنجے دت کی بیٹی کی بولڈ تصویر منظر عام پر آگئی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اکتوبر2017ء)معروف اداکار سنجے دت کی بیٹی تریشالا کی بولڈ تصویر منظر عا م پر آگئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تریشالا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی تصویر شئیر کی تھی۔

(جاری ہے)

تریشالا کی تصویر نے منظر عام پر آتے ہی دھوم مچادی تھی۔تفصیلات کے مطابق سنجے دت کی بیٹی اور بیوی فلم انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کرنا چاہتی ہیں لیکن سجنے دت اس بات کے خلاف ہیں وہ نہیں چاہتے کہ ان کی بیٹی اور بیوی فلم انڈسٹری میں شمولیت اختیار کریں۔یاد رہے اس سے پہلے سنجے دت کی بیوی کی بولڈ تصاویر منظر عام پر آئیں تھیں۔

وقت اشاعت : 21/10/2017 - 13:54:37

Rlated Stars :