فلم’ ’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا
شاہ رخ خان اور انوشکا شرما ایک ساتھ دو فلموں میں جلوہ گر ہوچکے ہیں فلم رواں برس 4 اگست کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
ہفتہ 22 جولائی 2017 12:05
(جاری ہے)
’جب ہیری میٹ سیجل‘ فلم امتیاز علی کی جانب سے 2008 میں شاہد کپور اور کرینہ کپور کے ساتھ بنائی گئی فلم’جب وی میٹ‘ اور رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کی تماشہ سمیت دیگر فلموں کی طرح سیاحت و تفریح اور رومانس پر مبنی ہے۔
مکمل ٹریلر سے قبل فلم کے کئی منی ٹریلرز بھی ریلیز کیے جاچکے ہیں۔خیال رہے کہ شاہ رخ خان نے ایک ایونٹ میں بتایا تھا کہ وہ اس فلم کے لیے امتیاز علی کا پہلا انتخاب نہیں تھے، 51 سالہ اداکار کے مطابق ’امتیاز علی، رنبیر کپور کا انتظار کررہے تھے، جبکہ رنبیر اپنی فلم 'جگا جاسوس' میں مصروف ہیں، اس لیے اس فلم میں مجھے سائن کیا گیا۔فلم’ ’جب ہیری میٹ سیجل‘‘ رواں برس 4 اگست کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔واضح رہے کہ انوشکا شرما نے اپنے کیریئر کا آغاز 2008 میں فلم ’رب نے بنادی جوڑی‘ سے کیا، جس میں شاہ رخ خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا، اس کے بعد یہ دونوں 2012 کی کامیاب فلم ’جب تک ہے جاں‘ میں بھی جلوہ گر ہوئے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Alison Sweeney
Charlize Theron
Taylor Momsen
Amanda Bynes
Annie Khalid
Nargis
Paul Rudd
Rakesh Roshan
Asha Bhosle
Spencer Locke
Anupam Kher
Sahil Shroff
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا